ماضی میں تھرپارکر کو نظرانداز کیا گیا: شرجیل میمن

ماضی میں تھرپارکر کو نظرانداز کیا گیا: شرجیل میمن
ماضی میں تھرپارکر کو نظرانداز کیا گیا: شرجیل میمن
کیپشن: Sharjeel Memon 1

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ماضی میں تھرپار کر کو نظرانداز کیا گیا اور کسی نے ترقیاتی کام نہیں کرائے جس کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ آصف زرداری کی ہدایت پر 5 سال میں 120 منصوبے مکمل کئے گئے جبکہ آج جب تھر قحط سالی کا شکار ہے اور عوام بے حال ہیں ان کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور متاثرین کو روزانہ کروڑوں گیلن پینے کا پانی فراہم کیا جا رہا ہے۔

مزید :

کراچی -