بلدیہ نمبر 12 میں فائرنگ سے 1شخص جاں بحق

کیپشن: firing
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیہ نمبر 12 کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بلدیہ نمبر 12 کے قریب فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔