سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر سے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے

سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر سے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے
سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر سے 2 دہشت گرد گرفتار کر لئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سی آئی ڈی پولیس نے منگھو پیر کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے2 مبینہ دہشت گرد فضل سبحان اور سلطان عرف گل کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی آئی ڈی کے انچارج علی رضا کے مطابق گرفتار دہشت گرد کئی اہم شخصیات اور متعدد تاجروں کے اغواءمیں ملوث ہیں۔ گرفتار ملزموں کے قبضے سے 4 دستی بم اور 2 پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

مزید :

کراچی -