سیٹل میں ہیلی کاپٹر گرگیا، دوافراد ہلاک

سیٹل میں ہیلی کاپٹر گرگیا، دوافراد ہلاک
سیٹل میں ہیلی کاپٹر گرگیا، دوافراد ہلاک
کیپشن: choper

  

سیٹل ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر سیٹل میں ایک ٹیلیویژن چینل کے ہیلی کاپٹر کے حادثے میں دو افرادہلاک ہوگئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق کوموٹی وی کا ہیلی کاپٹر نیڈل سپیس کے قریب ایک عمارت سے ٹکرا گیا اور گاڑیوں پر گرگیا۔ ابھی اس حادثے کی تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیںتاہم فائرفائٹرز نے بتایا ہے کہ ایک شخص زخمی ہونے کے باوجد اپنی گاڑی سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -