شادی سے انکار پر محبوبہ کو قتل کر کے خود کشی کر لی

شادی سے انکار پر محبوبہ کو قتل کر کے خود کشی کر لی
 شادی سے انکار پر محبوبہ کو قتل کر کے خود کشی کر لی

  

سرگودھا (ویب ڈیسک) سرگودھا کے نواحی چک 59 شمالی میں عشق میں ناکامی پر محبوب نے لڑکی کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان نوید نے اپنی محبوبہ ساجدہ کو ملنے اس کے گھر پہنچا اور شادی کرنے کا اظہار کیا تاہم لڑکی کے انکار پر پسٹل سے فائرنگ کر کے ساجدہ کو قتل کر کے بعد میں خود کو گولی مار لی، پولیس تھانہ جھال چکیاں نے نعشیں قبضہ میں لے کر پورسٹ مارٹم کے لئے بھجواکر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

سرگودھا -