ڈائریکٹر اشعر اصغر26مارچ کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیں گے

ڈائریکٹر اشعر اصغر26مارچ کو رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیں گے

  

لاہور(فلم رپورٹر)ٹیلی ویژن کے نوجوان ڈائریکٹر اشعر اصغر ماہ رواں میں رشتہ ازدواج سے منسلک ہوجائیں گے ۔معلوم ہوا ہے کہ ان کی شادی 26 مارچ کو ہورہی ہے جس سے وہ دھوم دھام سے کرنے کے خواہش مند ہیں اور انہوں نے اسی مقصد کے لئے لاہور اور کراچی میں اپنے قریبی دوستوں سمیت ٹی وی انڈسٹری کی نمایاں شخصیات کو مدعوکیا ہے۔

مزید :

کلچر -