نیا سٹیج ڈرامہ ’’ تاتاری حسینہ ‘‘ آج سے شالمیارتھیٹرمیں شروع ہوگا

نیا سٹیج ڈرامہ ’’ تاتاری حسینہ ‘‘ آج سے شالمیارتھیٹرمیں شروع ہوگا

  

لاہور ( فلم رپورٹر) جشن بہاراں کی مناسبت سے نیا سٹیج ڈرامہ ’’ تاتاری حسینہ ‘‘ آج سے شالمیارتھیٹرمیں شروع ہوگا۔ ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ نرگس، نوازانجم، شاہد خاں،عظیم وکی، نگارچوہدری، اسد مکھڑا، مون بٹ، جانوبابا، افضل خان اورگڈوکمال شامل ہیں۔

ڈرامے کی تحریروہدایات ڈاکٹراجمل ملک کی ہیں جبکہ اس کے پروڈیوسرملک طارق ہیں۔

مزید :

کلچر -