بابر تھیٹر ملتان میں آج سے میگا کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ ’’ ابھی تو دھوم مچائیں گے ہم ‘‘ پیش کیا جائیگا

بابر تھیٹر ملتان میں آج سے میگا کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ ’’ ابھی تو دھوم ...

  

لاہور( این این آئی) بابر تھیٹر ملتان میں آج ( جمعہ ) سے میگا کاسٹ کے ساتھ اسٹیج ڈرامہ ’’ ابھی تو دھوم مچائیں گے ہم ‘‘ پیش کیا جائیگا ۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامے کی کاسٹ میں زارا اکبر ، ثانیہ بھٹی ، ایمان شاہ ، کرن چوہدری ، ہنی البیلا ، سلیم البیلا ، آغا ماجد ، آغا ناصر اور ساجد شوکی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ زارا اکبر 6ماہ کے بعد ملتان میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی ۔

مزید :

کلچر -