تین پاکستانی کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

تین پاکستانی کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

  

اسلام آباد(آن لائن)تین پاکستانی کھلاڑی برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔ یہ چیمپئن شپ ہفتہ سے برطانیہ میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان کی نمائندگی فرحان، زمان، دانش ا طلس اور طیب اسلم کریں گے۔ چیمپئن شپ 27 مارچ تک جاری رہے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -