ویمنزٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میں آج 2اورکل ایک میچ کھیلاجائے گا

ویمنزٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میں آج 2اورکل ایک میچ کھیلاجائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)آئی سی سی ویمنزٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ میںآج18مارچ کو2اورکل19مارچ کوایک میچ کھیلاجائے گا۔آج 18مارچ کوپہلامیچ آئرلینڈویمن اورنیوزی لینڈویمن کے مابین میچ دوپہر 3بجے موہالی میں کھیلاجائے گادوسرامیچ جنوبی افریقہ ویمن اورآسٹریلیاویمن کے مابین میچ 7بجے ناگپورمیں کھیلا جائے گاجبکہ کل19مارچ کاپاکستان ویمنزاوربھارت ویمنزکے مابین میچ دوپہر3بجے دہلی میں کھیلاجائے گا۔