جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام’’ عورت کاکردار‘‘کے حوالے سے کانفرنس

جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام’’ عورت کاکردار‘‘کے حوالے سے کانفرنس

  

لاہور (پ ر) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیراہتمام’’پاکستان کی خوشحالی میں عورت کاکردار‘‘کے حوالے سے قومی کانفرنس کل18مارچ بروزجمعۃ المبارک کو11:30بجے دن رائل ہوٹل110-J جوہر ٹاؤن نزد مغل آئی ہسپتال میں ہوگی۔ جماعت اسلامی کی رہنما ایم این اے عائشہ سید،اسلامی نظریاتی کونسل کی رکن ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ،ڈاکٹر حمیراطارق،محترمہ عافیہ سرورو دیگر خطاب کریں گےاور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم خواتین رہنماخطاب کریں گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -