تفتان بارڈر پر پھنسے پاکستانیوں کو بحفاظت واپس لایا جائے،علامہ سبطین

تفتان بارڈر پر پھنسے پاکستانیوں کو بحفاظت واپس لایا جائے،علامہ سبطین

  

لاہور (خبر نگار خصوصی)شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سیدسبطین حیدر سبزواری نے وفاقی اور بلوچستان حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ عراق اور ایران کے مقدس مقامات کی زیارت کے بعد تفتان بارڈر پر پھنسے زائرین کی گھروں کو واپسی کے لئے فی الفورانتظامات کئے جائیں۔

شیعہ علما کونسل بلوچستان کے جنرل سیکرٹری لیاقت ہزار ہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے علامہ سبطین سبزواری نے کہا کہ اتنی تعداد میں زائرین کو بارڈر پر رکھنا اور پھر کانوائے کی شکل میں کوئٹہ لانے سے سکیورٹی خدشات زیادہ ہوسکتے ہیں۔ حکومت مستقل بنیادوں پر اس مسئلے کو حل کرے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -