رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم بری طرح ناکام ہو گئی،مجاہد مقصود بٹ

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم بری طرح ناکام ہو گئی،مجاہد مقصود بٹ

  

لاہور ( کامرس رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے صدر مجاہد مقصو د بٹ نے کہا ہے کہ حکو متی ناقص پالیسی اور خود ساختہ تاجر لیڈران کے لائیزن سے رضا کارانہ ٹیکس ادائیگی سکیم بری طر ح ناکام ہو گئی ہے جس سے نہ صر ف کئی ماہ کے وقت کے ضیاع سمیت تشہیری مہم سے عوام کے کروڑوں روپے خر چ کر دیے گئے ہیں جس سے نہ تو کچھ حاصل ہوا ہے بلکہ حکو مت کی ساکھ پر بھی منفی اثرات مر تب ہو ئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے اکنامک مینجر چوروں کو تحفظ دیتے ہیں۔

ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کر کے بنیادی اصلاحات کی جائیں

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -