شا ہد رہ،باپ کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی لڑکی سپردخاک

شا ہد رہ،باپ کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی لڑکی سپردخاک

  

لا ہور (کرائم رپورٹر) شا ہد رہ میں با پ کے ہاتھوں غیر ت کے نا م پر قتل ہونے والی 23سا لہ رمشا کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ صو فیہ آ با د کے شیر محمد کی 23سا لہ بیٹی رمشا شا دی شد ہ تھی اور گھر سے چند روز قبل بھا گ گئی تھی ۔اسے بڑ وں نے واپس گھر لا کر والد ہ کے حو الے کیا ۔گز شتہ روز اس با ت پر با پ بیٹی میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر طیش میں آ کر شیر محمد نے اسے قتل کر دیا تھا۔پو لیس کے مطابق یہ کیس غیرت کا ہے ۔پو لیس کا کہنا ہے کہ اس با پ سے جب تفتیش کی گئی تو اس نے کہا کہ میں نے طیش میں آکر اپنی بیٹی کو قتل کیا ۔

مزید :

علاقائی -