جنو بی چھا ؤ نی ،نامعلوم افرد کی فائرنگ سے قتل نوجوان سپردخاک

جنو بی چھا ؤ نی ،نامعلوم افرد کی فائرنگ سے قتل نوجوان سپردخاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (وقائع نگار) جنو بی چھا ؤ نی میں نا معلو م افر اد کی فا ئر نگ سے جاں بحق ہونے والے یتیم لڑکے ناصر کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ پا شا چو ک مر یم کا لو نی کا 16سا لہ نا صر ورکشا پ سے واپس آ رہا تھا کہ گلی میں نا معلو م افر اد نے سر میں گو لی ما ر دی ۔دوسری طرف پولیس اب تک اس پراسرار قتل کا کوئی سراغ نہیں لگا سکی ہے۔ ورثا نے الزام لگایا ہے کہ پولیس نے ملزمان سے ساز با ز کرلی ہے ان کو پتہ ہے کہ کس نے یہ قتل کیا ہے لیکن وہ پیسے کی چمک پر کوئی ایکشن نہیں لے رہی۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی کو گرفتار نہیں کیا تاہم ملزمان کے بارے میں معلومات جمع کی جا رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -