مختلف مقامات سے دونامعلوم نعشیں برآمد

مختلف مقامات سے دونامعلوم نعشیں برآمد

  

لا ہور (کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں دو مختلف مقامات پر لاشیں برآمد ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ماڈل ٹاون کچہری میں 35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی جبکہ مزنگ سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہونے پر خو ف وہراس پھیل گیا ہے۔ دونوں لاشوں کو ایدھی ایمبولنس کے ذریعے مردہ خانوں میں منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ورثاکی تلاش شروع کر دی ہے۔واضح رہے شہر سے روزا نہ ایک دو لا شیں ملنا معمو ل بن گیا ہے۔پو لیس ان لا شو ں کو لا وار ث قرار دیکر دفن کر نے کے بعد اپنی دیگر کا رروائی سے خود کو بر ی الز مہ قرار دے دیتی ہے ۔اور ان کے ملز ما ن اور ورثا کو تلاش تک نہیں کیا جا تا ۔

مزید :

علاقائی -