پنجاب حکومت نے 5افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

پنجاب حکومت نے 5افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیئے

  

لاہور(نیوزرپورٹر) پنجاب حکومت نے 5افسران کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ڈاکٹر صفدر حسین جنرل اسسٹنٹ ریونیو ٹوبہ ٹیک سنگھ کو ٹرانسفر کرکے اسسٹنٹ کمشنر نارووال لگایا گیا ہے۔ وقار عظیم سیکشن آفیسر محکمہ بہبود آبادی ایڈمنسٹریٹو آفیسر بنوویلنٹ فنڈ، او ایس ڈی منظور ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ، امتیاز شاہد اسسٹنٹ کمشنر ظفروال کو اسسٹنٹ کمشنر گجر خان اور ظفر علی ملک اسسٹنٹ کمشنر علی پور کو چولستان آفیسر چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی بہاولپور لگایا گیاہے ۔

مزید :

صفحہ آخر -