پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

  

لندن(ویب ڈیسک) ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ میں سب سے زیادہ خوش باش ممالک کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ 157 ممالک کی فہرست میں پاکستان 92 نمبر پر ہے جبکہ بھارت کا نمبر 117 ہے۔ گزشتہ سال اس فہرست میں پاکستان 81 ویں اور بھارت 117 نمبر پر تھا۔ فہرست میں پہلے نمبر پر ڈنمارک ، دوسرے نمبر پر سوئٹزر لینڈ ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -