دانت اور مسوڑھوں کی دردسے نجات کا آسان ترین نسخہ

دانت اور مسوڑھوں کی دردسے نجات کا آسان ترین نسخہ
دانت اور مسوڑھوں کی دردسے نجات کا آسان ترین نسخہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(نیوزدیسک) ڈینٹسٹری آف جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھر پر بنایا ہوالونگ کا تیل یا جیل benzocaine 20%کی طرح کی طاقتور اور سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے۔اس کے استعمال سے دانت کی درد ٹھیک ہوجاتی ہے۔تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لونگ کا تیل انٹی بیکٹیریل خصوصیات رکھتا ہے جس کی وجہ سے سوزش میں خاطر خواہ کمی ہوتی ہے ،دانت کا فنگس بھی ٹھیک ہوتا ہے اور ساتھ ہی درد میں خاطر خواہ کمی ہوتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -