دل کو زندہ رکھنے اور دوا خارج کرنے والے ’’سائبورگ‘‘ پیوند تیار

دل کو زندہ رکھنے اور دوا خارج کرنے والے ’’سائبورگ‘‘ پیوند تیار
دل کو زندہ رکھنے اور دوا خارج کرنے والے ’’سائبورگ‘‘ پیوند تیار

  

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں لاکھوں لوگ دل کے عطیے کے انتظار میں اس دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں جس کی کمی دور کرنے کے لیے الیکٹرانک اور خود گوشت پر مشتمل ایک پیوند تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف دل کی دھڑکن کو بہتر رکھتا ہے جب کہ اس پر دوا خارج کرتا ہے اور اس کی خبر ڈاکٹر کو بھی دے سکتا ہے۔اسرائیل کی تل ابیب یونیورسٹی نے ٹشو انجینیئرنگ کے ذریعے ایک پیچ ( پیوند) تیار کیا ہے جسے بایونک پیچ کہا جاسکتا ہے۔ یہ مریض کی کیفیت کے لحاظ سے فوری طور پر عمل کرتا ہے اور ایک کیفیت میوکورڈیئل انفرکیشن کو دور کرنے میں مدد دے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -