ماہرین کا ٹماٹروں سے ماحول دوست بجلی بنانے کا دعویٰ

ماہرین کا ٹماٹروں سے ماحول دوست بجلی بنانے کا دعویٰ
ماہرین کا ٹماٹروں سے ماحول دوست بجلی بنانے کا دعویٰ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈکوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین کے مطابق اب گلے سڑے ٹماٹروں سے ماحول دوست بجلی بناکر اسے استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق ٹماٹر کھیتوں سے لے کر ٹرانسپورٹیشن تک کے عمل میں ضائع ہوتے رہتے ہیں اور ان سے حیاتی الیکٹروکیمیکل سیل بناکر ماحول دوست بجلی بنائی جاسکتی ہے۔ اس پر کام کرنے والے ایک ماہر کا کہنا ہیکہ صرف فلوریڈ ا میں ہی ہرسال 3 لاکھ 96 ہزار ٹن ٹماٹر ضائع ہوتا ہے اور اس سے اگر بجلی بنائی جائے تو پورے ڈزنی لینڈ کو 3 ماہ تک لگاتار بجلی فراہم کی جاسکتی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -