کالعدم تنظیم کے ارکان پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار

کالعدم تنظیم کے ارکان پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار

  

پشاور(کرائمز رپورٹر)کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس نے کا لعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چا ر دہشت گردو ں کو پمفلٹ تقسیم کر تے ہو ئے گرفتار کر لیا کا ؤ نٹر ٹیرازم ڈیپا رٹمنٹ پشاور پولیس کے مطابق انکو با خبر زرائع سے اطلاع ملی کہ چند مشکو ک افراد تھا نہ مچنی گیٹ کے حدود میں پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں اطلاع ملتے ہی سی ٹی ڈی پولیس نے کارو ائی کر تے ہو ئے ملزم محمد انس ولد ترا ب ، محمد طیب ولدتر ا ز ساکنا ن تھکا ل ، عطا ء اللہ ولد سلیم سکنہ ڈا گئی اور سید اکبر شاہ ولد سید محمود شاہ سکنہ سفید ڈھیری کو تبلیغی مر کز سے گرفتار کر کے انکے قبضے سے پمفلٹ بر آ مد کر لی سی ٹی ڈی پولیس کے مطابق چاروں دہشت گر دو ں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے جو شہر میں تنظیم کے نا مو ں کے پمفلٹ تقسیم کر رہے تھے جن کے خلاف دہشت گر دی ایکٹ کے تحت مقد مہ درج کر لیا گیا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ اول -