دہشتگردو ں سے آئنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،خالد خان جدون

دہشتگردو ں سے آئنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،خالد خان جدون

  

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف صوبائی حلقہ پی پی9 کے رہنما اور ممتاز سماجی و سیاسی رہنما خالد خان جدون نے پشاور میں سرکاری ملازمین بس میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے انسانیت کے دشمن ہیں دہشتگردون سے آئنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی سلامتی خودمختاری کے خلاف گہری سازش ہے ذمہ دارون کو انصاف کے کہٹرے میں لائیں گئے اپنے بیاں میں خالد خان جدون نے کہا کہ کے پی کے حکومے مظبوط ہاتھوں میں ہے اور ہر قسم کی سازشوں کا مقابلہ کر نے کے لئے پوری طرح تیار ہے انہوں نے سوگوار خاندانون سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -