اچانک گولی چل جانے سے باپ 2 بیٹوں سمیت زخمی

اچانک گولی چل جانے سے باپ 2 بیٹوں سمیت زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)خیرآبادکالونی میں اپنے پستول کوصاف کرتے ہوئے باپ اپنے دوبیٹوں سمیت اچانک گولی چلنے سے زخمی ہوگیا‘ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں خیرآبادکالونی میں ایوب ولدشیخ عبدالرحمن اپنے گھرکے کمرہ میں اپناپستول صاف کررہاتھاکہ اچانک اسکی غفلت سے گولی چل گئی جس سے ایوب اوراسکاسترہ سالہ بیٹاامین اورچودہ سالہ بیٹاسلیمان زخمی ہوگئے۔جنکوفوری طورپرسول ہسپتال ڈیرہ داخل کرادیاگیاہے۔