تنگی ،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق

تنگی ،مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق

  

چارسدہ (بیور و رپورٹ) شدید بارشوں کی وجہ سے تنگی میں مکان کی چھت گرگئی ۔ تین سالہ بچی جاں بحق ۔ ماں دو بچوں سمیت زحمی ۔ تفصیلات کے مطابق شدید بارشوں کی وجہ سے تنگی میں ابراہیم نامی شہری کی مکان کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے ان کی تین سالہ بیٹی حناء دختر ابراہیم موقع پر جاں بحق جبکہ متوفیہ کی والدہ اور دو بچے شدید زحمی ہو گئے جن کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -