لاش کے ورثاء اور زاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کے انتظامیہ کا لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے پرشدید تکرار

لاش کے ورثاء اور زاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کے انتظامیہ کا لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے ...

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان )لاش کے ورثاء اور زاکر خان شہید ہسپتال مٹہ کے انتظامیہ کا لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے پرشدید تکرار تفصیلات کیمطابق سخرہ لالکو میں شو ہر کے ہاتھو ں قتل ہونے والی عورت کے لاش کو جب پوسٹ مارٹم کیلئے مٹہ زاکر خان شہید ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا تو لیڈی ڈاکٹراور لیڈی نرس نہ ہونے کے وجہ سے لاش کے ورثاء اور ہسپتال انتظامیہ میں شدید تکرار ہوئی لاش کے ورثاء نے مٹہ ہسپتال کے انتظامیہ کے رویئے کے خلاف شدید احتجاج کیا ،اور بات گالم گکوچ تک پہنچ گئی تاہم وعہاں پر موجود دیگر افراد نے معاملے کو نبٹھا دیاجس کے بعد عوات کے لاش کو پہلے خوازہ خیلہ ہسپتال لے جانے کو کہا اور بعد میں سیدو ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -