پشاور بس دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

پشاور بس دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا

  

شیر گڑھ(نامہ نگار)پشاور بس دھماکے میں ہاتھیان کے زخمی ہونے والا 20 سالہ نوجون اسماعیل ولد میاں صاحب نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا مرحوم بدھ کے روز ڈاکٹر سے معائنے کے لئے پشاور گیا تھا اور ڈاکٹر کو پہنچنے سے پہلے پشاور بس دھماکے میں شدید زخمی ہو گیا تھاجسے فوری طور پر علاج کے لئے ایل ار ایچ منتقل کیا گیا مگرگذشتہ رات زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے مالک حقیقی سے جا ملے انھیں گذشتہ رات10بجے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا مرحوم نے پشتو میں ماسٹر کیا تھا اور اپنے بھائیوں میں تیسرے نمبر پر تھا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -