زکریا یونیورسٹی آج کھلے گی
ملتان ( سٹاف رپورٹر) مقامی تعطیل کے بعدزکریا یونیورسٹی آج 18مارچ کو کھل جائے گی این اے 153کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں(بقیہ نمبر2صفحہ12پر )
گزشتہ روز عام تعطیل کے سلسلے میں زکریا یونیورسٹی کے تدریسی اور انتظامی شعبے بند رہے تھے۔
زکریا یونیورسٹی