پانی کا عالمی دن 22مارچ، ہولی کا تہوار 23مارچ جبکہ ٹی بی کیخلاف عالمی دن 24مارچ کو منایا جائے گا

پانی کا عالمی دن 22مارچ، ہولی کا تہوار 23مارچ جبکہ ٹی بی کیخلاف عالمی دن 24مارچ ...

  

ٹھٹھہ صادق آباد (نمائندہ پاکستان) 22مارچ کو پاکستان و دنیا بھرکے اندر پانی کا عالمی دن منایا جائے گا،اس دن کومنانے کا مقصد عالمی سطح پر انسانی حیوانی ،نباتاتی زندگیوں میں پانی(بقیہ نمبر4صفحہ12پر )

کی اہمیت بارے شعورو آگاہی اجاگر کر نا ہے، ہند و برادری کی طرف سے "ہولی "کا مذہبی تہوار جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا،جبکہ 24مارچ کو خطر ناک مرض ٹی بی کیخلاف عالمی دن منایا جائے گا، ان ایام کی مناسبت سے محکمہ صحت اور محکمہ ایری گیشن اورسماجی تنظیموں کی طرف سے تقریبات سیمینارزکاا نعقادکیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -