آج نہم پنجابی، اردو لٹریچر اور انگلش لٹریچر کے پیپر ہونگے

آج نہم پنجابی، اردو لٹریچر اور انگلش لٹریچر کے پیپر ہونگے

  

ملتان، خانقاہ شریف (سٹاف رپورٹر، نمائندہ پاکستان) این اے 153کے الیکشن کے سلسلے میں گزشتہ روزضلع ملتان میں مقامی (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

تعطیل کے باوجود جماعت نہم کے عربی‘جیو میٹریکل اینڈ ٹیکنیکل ڈرائنگ‘لباس اور ہیلتھ اینڈ فزیکل کے پیپر ہوئے‘ تعلیمی بورڈ کا دفتر اس سلسلے میں کھلا رہا‘آج نہم پنجابی ‘اردو لٹریچر اور انگلش لٹریچر کے پیپر ہونگے‘سیکنڈ ٹائم کوئی پیپر نہیں ہوگا۔علاوہ ازیں بھا و لپو ر تعلیمی بو رڈ کے حکا م نے بتا یا کہ ثا نو ی و اعلی ثا نو ی تعلیمی بو رڈ بھا ول پو ر کے ز یر ا ہتما م کلا س نہم کے ا متحا نا ت ما ر چ سے شر و ع ہو ر ہے ہیں تما م سکو لز سر کا ر ی و نجی کے طا لبہ و طا لبا ت کی رو ل نمبر سلپیں و یب سا ئیٹ پرآ ن لا ئن کر د ی گئی ہیں سکو ل سر بر اہا ن کو چا ہے کہ وہ طلبہ و طا لبا ت کے کو ا ئف کی ا چھی طر ح سے تصد یق کر کے ا ن کی رو ل نمبر سلپیں جا ر ی کر یں جس طر ح گز شتہ سا ل سلیپیں جا ر ی کیں تھیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -