منچن آباد میں سپرے نہ ہونے سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

منچن آباد میں سپرے نہ ہونے سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ

  

منچن آباد (تحصیل رپورٹر ) شہروگردو نواح میں حالیہ بارشوں کے پانی اور صفائی کی ناقص صورتحال کے پیش نظر ڈینگی پھیل رہا ہے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

،متعددافراد شدید بخار میں مبتلا ہیں اور ان میں ڈینگی وائرس کی نشاندہی کے امکانات موجود ہیں ٹی ایم اے منچن آباد کی طرف سے گذشتہ تقریباًڈیڑھ سال سے ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے سپرے نہ کیا گیا ہے جس سے اس وائرس کے پھیلنے کا شدید خطرہ ہے منچن آباد کے شہری حلقوں نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -