میڈیا معلومات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں،رجسٹرارکوآپریٹو

میڈیا معلومات کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں،رجسٹرارکوآپریٹو

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)رجسٹرار کوآپریٹو پنجاب جاوید اقبال بخاری نے ایک سوال کے بارے میں جواب دیتے ہوئے کہا میڈیا میں واپڈا ٹاؤن کے بارے میں شائع ہونے والی خبریں (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

درست ہیں۔ہمیں میڈیا کے ذریعہ اہم معلومات میسر آئیں ہیں۔جن کی روشنی میں تحقیقات جاری ہیں۔انہوں نے کہا واپڈا ٹاؤن کے الائینسز مطمئن رہیں ان کو کسی صورت میں نقصان نہیں پہنچنے دیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -