محکمہ ریلوے نے پاکستان ایکسپریس کو پرانے روٹ پر چلانے کا اعلان کر دیا

محکمہ ریلوے نے پاکستان ایکسپریس کو پرانے روٹ پر چلانے کا اعلان کر دیا

  

ملتان (جنرل رپورٹر) محکمہ ریلوے نے پاکستان ایکسپریس ٹرین کو پرانے روٹ پر چلانے کا اعلان کردیا ہے، جس کا اطلاق 23(بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

مارچ کو متوقع، ذرائع کے مطابق کراچی اور راولپنڈی کے درمیان چلائی جانے والی 45اپ اور 46ڈاؤن پاکستان ایکسپریس ٹرین کو 23 مارچ سے عوامی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرین کو شور کوٹ، فیصل آباد، وزیرآباد و دیگر اسٹیشنوں پر چلانے کا اعلان کردیا ہے جس کو عمل درآمد 23مارچ کو متوقع ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -