ریلوے ملتان، ڈیرہ اور لیہ کی انتطامیہ نے سٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کی رپورٹ طلب کر لی

ریلوے ملتان، ڈیرہ اور لیہ کی انتطامیہ نے سٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کی رپورٹ طلب ...

  

ملتان (جنرل رپورٹر) ریلوے ہیڈ کوارٹر نے لیہ، ڈی جی خان اور ملتان (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

انتظامیہ سے اسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کی رپورٹ طلب کرلی ہے، ذرائع کے مطابق نیسپاک کمپنی کی جانب سے ریلوے اسٹیشنوں کی اپ گریڈیشن کرکے اسٹیشنوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیے جانے کے حوالے سے محکمہ ریلوے نے دوسرے مرحلے میں ملتان سمیت لیہ اور ڈی جی خان کی انتظامیہ سے اپ گریڈیشن کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں بہاول پور اور ساہیوال سیکشن کی اپ گریڈیشن تاحال جاری ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -