وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی اور صوبائی وزیر میں تنازع ‘ وزیر اعلیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی آج بہاولپور کادورہ کریگی

وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی اور صوبائی وزیر میں تنازع ‘ وزیر اعلیٰ کی ...

  

بہاولپور(بیورورپورٹ) صوبائی وزیر اوروائس چانسلر تنازعہ تحقیقاتی ٹیم آج بہاولپور کادورہ کریگی صوبائی وزیر امداد باہمی ملک اقبال چنڑ اوروائس چنڑ اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹرقیصرمشتاق(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )

کے مابین تنازعہ کی تحقیقات کیلئے وزیراعلی پنجاب کی تحقیقاتی کمیٹی آج بہاولپورکادورہ کریگی اس تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی سیکرٹری ہائیرسیکنڈری ایجوکیشن کمیشن کررہے ہیں جبکہ اس میں ممبرقومی اسمبلی اویس لغاری اورکمشنر بہاولپورثاقب ظفر شامل ہیں اس کمیٹی نے قبل ازیں ملتان میں فریقین سے وقوعہ کے بارے میں بیانات حاصل کئے اب یہ کمیٹی بہاولپورمیں وقوعہ کے شواہد اکٹھے کریگی اور اس بارے میں رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوپیش کریگی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -