مڈ الیاس کے مقام پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ‘ وزیراعلیٰ کی 22 مارچ کو آمد متوقع

مڈ الیاس کے مقام پر واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ‘ وزیراعلیٰ کی 22 مارچ کو آمد ...

  

خان پور (نمائندہ پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبازشریف 22(بقیہ نمبر28صفحہ7پر )

مارچ 2016بروز منگل مڈ الیاس کے مقام پر واٹر پلانٹ کا افتتاح کرنے آ رہے ہیں ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اپنے دورہ کے موقع پر مختلف پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں اور عوام کو تو قع یہ بھی ہے کہ ان کے اس دورے کے موقع پر خان پور ضلع کے امکانات بھی روشن ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -