این اے 153جلالپور پیروالا ضمنی الیکشن میں نون خاندان خاصا متحرک رہا

این اے 153جلالپور پیروالا ضمنی الیکشن میں نون خاندان خاصا متحرک رہا

  

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی) این اے 153جلالپور پیروالا ضمنی الیکشن میں اس مرتبہ نون خاندان خاصا متحرک دکھائی دیتا رہا (بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

جس میں سابق ایم این اے رانا شوکت حیات نون ، ایم پی اے رانا اعجاز احمد نون، رانا سہیل احمد نون ، رانا حسن نون ، رانا طلال نون ، رانا شہر یار نون، معروف صنعتکار حاجی محمد اکرام ، منور اقبال چیئرمین یو سی، سمیت دیگران سپورٹران تمام پولنگ اسٹیشنوں کا وزٹ کرتے رہے اور اپنے ووٹران کو پولنگ اسٹیشنوں تک لانے کا بھر پور انداز میں کام کرتے رہے جس کی وجہ سے بھاری لیڈ سے کامیاب ہو گئے ہیں ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -