گھریلو جھگڑے پر شوہر سلیم نے اپنی بیوی تسلیم بی بی کوقتل کر ڈالا‘ ملزم گرفتار‘ لاش نشتر منتقل

گھریلو جھگڑے پر شوہر سلیم نے اپنی بیوی تسلیم بی بی کوقتل کر ڈالا‘ ملزم ...

  

ملتان(کرائم رپورٹر) گھریلو جھگڑے پر شوہر سلیم نے اپنی بیوی تسلیم بی بی کوقتل کر ڈالا۔ تفصیل کے مطابق تھانہ راجہ رام کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر سلیم نے اپنی بیوی تسلیم بی بی کو گلا دبا(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے جبکہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -