نو منتخب رکن قومی اسمبلی قاسم نون کو وفاقی وزیر بنانے کا امکان

نو منتخب رکن قومی اسمبلی قاسم نون کو وفاقی وزیر بنانے کا امکان

  

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)حلقہ این اے 153جلالپور پیروالا سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی رانا محمد قاسم نون کو وفاقی وزیر بنائے جانے کا امکان ہے رانا محمد قاسم نون ایک مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہو کر صوبائی وزیر بنے اب پہلی مرتبہ قومی اسمبلی منتخب ہوکر قومی اسمبلی میں جا پہنچیں گے۔

مزید :

ملتان صفحہ اول -