علاج کرایا ہے تو پیسے بھی دو، ایران نے حوثی باغیوں سے 14ملین ڈالر مانگ لئے

علاج کرایا ہے تو پیسے بھی دو، ایران نے حوثی باغیوں سے 14ملین ڈالر مانگ لئے
علاج کرایا ہے تو پیسے بھی دو، ایران نے حوثی باغیوں سے 14ملین ڈالر مانگ لئے

  

صنعاء(اے این این) ایران نے یمن میں حکومت کے خلاف سرگرم حوثی باغیوں سے جنگ میں زخمی ہونے والے جنگجوئوں کے علاج کی مد میں 14ملین ڈالر کی خطیر رقم مانگ لی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایران کی جانب سے حوثی باغیوں سے علاج کے اخراجات وصول کرنا حیران کن ہے۔ کیونکہ یمن میں حکومت کے خلاف بغاوت پر اکسانے اور ان کی مالی اور معنوی مدد کرنے میں ایران پیش پیش رہا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -