خیبر پی کے حکومت کا پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ

خیبر پی کے حکومت کا پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ
خیبر پی کے حکومت کا پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ

  

پشاور (آن لائن) خیبر پی کے حکومت نے صوبے میں پانی سے بجلی کی پیداوار کے 6 منصوبے لگانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پراجیکٹ سے مجموعی طور 518 میگاواٹ پاور حاصل کی جاسکے گی۔ہائیڈرو پاور کے منصوبے لگانے کی خاطر غیر ملکی کمپنیوں کو دعوت دی جائے گی۔

مزید :

پشاور -