لاری اڈا سے ٹاپ ٹین اشتہاری اصغر گرفتار

لاری اڈا سے ٹاپ ٹین اشتہاری اصغر گرفتار
لاری اڈا سے ٹاپ ٹین اشتہاری اصغر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سی آئی اے پولیس لاہور نے لاری اڈا پر کارروائی میں ٹاپ ٹین اشتہاری اصغر بگی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق قصور کا رہائشی ملزم اصغر پولیس کو 7 افراد کے قتل میں مطلوب تھا۔ ملزم اصغر نے قصور میں تین اور رائیونڈ میں چار افراد کو قتل کیا۔

مزید :

لاہور -