پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کلکتہ پہنچ گئے، کل پاک، بھارت میچ دیکھیں گے

پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کلکتہ پہنچ گئے، کل پاک، بھارت میچ دیکھیں گے
پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کلکتہ پہنچ گئے، کل پاک، بھارت میچ دیکھیں گے

  

کلکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دیکھنے کیلئے کلکتہ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عبدالباسط نے کلکتہ پہنچنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کل پاکستان اور بھارت کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے ، کچھ اور ساتھی بھی یہ میچ دیکھنے کیلئے کلکتہ آنا چاہتے تھے لیکن نہیں آ سکے۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

واضح رہے کہ بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کا عملہ پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنا چاہتا تھا تاہم بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں اجازت نہیں ملی جس کے باعث وہ میچ دیکھنے نہیں آ سکے۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -اہم خبریں -