لیسکو افسران پر کرپشن الزامات، نیب نے پانچ سال کے دوران خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا

لیسکو افسران پر کرپشن الزامات، نیب نے پانچ سال کے دوران خریداری کا ریکارڈ ...
لیسکو افسران پر کرپشن الزامات، نیب نے پانچ سال کے دوران خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں افسران کی طرف سے کک بیکس لینے اور سامان کی خریداری میں خوردبرد کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیلات کے مطابق لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ سال میں لیسکو نے کروڑوں روپے کا ناقص سامان خریدا جبکہ خوردبرد اور افسران کی طرف سے کک بیکس لینے کے الزامات بھی ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق لیسکو کے 4 چیف انجینئرز، 4 ڈائریکٹرز اور دیگر عملے پر ناقص میٹریل کی خریداری کا الزام بھی ہے اور ان سب کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے لیسکو سے گزشتہ 5 سال کے دوران سامان کی خریداری کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

وزنامہ پاکستان کی خبریں اپنے ای میل آئی ڈی پر حاصل کرنے اور سبسکرپشن کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

لاہور -اہم خبریں -