سری لنکن باﺅلر ملنگا گھٹنے کی انجری کے باعث ورلڈ ٹی 20 سے باہر ہو گئے

سری لنکن باﺅلر ملنگا گھٹنے کی انجری کے باعث ورلڈ ٹی 20 سے باہر ہو گئے
سری لنکن باﺅلر ملنگا گھٹنے کی انجری کے باعث ورلڈ ٹی 20 سے باہر ہو گئے

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اہم ترین باﺅلر لاستھ ملنگا گھٹنے کی انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاستھ ملنگا گٹھنے کی انجری کا شکار ہیں جس کے باعث وہ افغانستان کے خلاف بھی میچ نہیں کھیلے تھے تاہم اب ٹیم انتظامیہ نے باقاعدہ طور لاستھ ملنگا کے ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن سلیکشن پینل جلد ہی ملنگا کے متبادل کا اعلان کرے گا۔

مزید :

T20 World cup -