پاکستان جیتے گا: لیجنڈ انضمام الحق نے بھی شاہینوں کیلئے پیشنگوئی کردی

پاکستان جیتے گا: لیجنڈ انضمام الحق نے بھی شاہینوں کیلئے پیشنگوئی کردی
پاکستان جیتے گا: لیجنڈ انضمام الحق نے بھی شاہینوں کیلئے پیشنگوئی کردی

  

دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے لیجنڈ کپتان اور مایہ ناز بلے باز انضمام الحق نے بھی پاک بھارت میچ کیلئے شاہینوں کی جیت کی پیشنگوئی کردی ہے۔

اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مورال بلند جبکہ بھارت کا کم ہے جس کا فائدہ شاہینوں کو ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سینئرز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔جس طرح پاکستان نے اس میگا ایونٹ کا آغاز کیا ہے اس سے لگتا ہے کہ پاکستان کی ٹیم کل کا میچ بھی جیتے گی۔

مزید :

کھیل -