مانسہرہ: غیرت کے نام پر دو خواتین قتل، والد سمیت چار افراد گرفتار

مانسہرہ: غیرت کے نام پر دو خواتین قتل، والد سمیت چار افراد گرفتار
مانسہرہ: غیرت کے نام پر دو خواتین قتل، والد سمیت چار افراد گرفتار

  

مانسہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مانسہرہ میں غیرت کے نام پر دو بہنوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ان کے قتل کے شبے میں ان کے والد سمیت چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ شیر خان آباد میں دو خواتین کو مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا تھا۔ ایس ایچ او کا کہنا ہے کہ شک ہے کہ ان کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا لیکن عدالت کے حکم پر ان کی قبرکشائی کی جائے گی جس سے ان کی موت کے اصل حقائق سامنے آئیں گے۔دوسری طرف ان خواتین کے والدحاجی خان کا کہنا ہے کہ پستول صاف کرتے ہوئے اچانک چل گیا ۔

مزید :

مانسہرہ -