”ہم تیرے سپاہی ہیں “،آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا

”ہم تیرے سپاہی ہیں “،آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا
”ہم تیرے سپاہی ہیں “،آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر ”انٹر سروسز پبلک ریلیشن “نے 23مارچ کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری کردیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 23مارچ کے موقع کے لیے نغمہ بنا یا گیا ہے۔نغمہ ”ہم تیرے سپاہی ہیں “کے ٹائٹل سے جاری کیا گیا ہے ۔


Hum-Tere-Sipahi-Hain by dailypakistan

مزید :

قومی -