پاک بھارت میچ ،لاہوریوں کیلئے خوشخبری،ضلعی انتظامیہ نے اعلان کر دیا

پاک بھارت میچ ،لاہوریوں کیلئے خوشخبری،ضلعی انتظامیہ نے اعلان کر دیا
پاک بھارت میچ ،لاہوریوں کیلئے خوشخبری،ضلعی انتظامیہ نے اعلان کر دیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلعی انتظامیہ نے کل ہونے والے پاک بھارت میچ کے حوالے سے شہریوں کو خوشخبری سنا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کل کولکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلے جانے والے میچ کو بڑی سکرین پر دکھانے کا اعلان کر دیاہے ۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہناہے کہ میچ کیلئے بڑی سکرین نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں لگائی جائے گی ۔

مزید :

لاہور -اہم خبریں -