امن وامان میں بہتری کا کریڈٹ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے :کور کمانڈر کراچی

امن وامان میں بہتری کا کریڈٹ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے :کور ...
امن وامان میں بہتری کا کریڈٹ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے :کور کمانڈر کراچی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا ہے کہ امن وامان میں بہتری کا کریڈٹ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کو جاتا ہے ،ابھی مزید آگے بڑھنا ہے اور حاصل اہداف کو مزید مستحکم کرنا ہے ۔

کراچی میں اے ایس ایف کی پاسنگ آوٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے کہا کہ اے ایس ایف ہر نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اے ایس ایف کی کارکردگی بھی بہت بہترہے ۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں امن کی صورتحال بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا کریڈٹ تمام اداروں کو جاتا ہے ۔

مزید :

کراچی -